the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
تلنگانہ کے کانگریس اسمبلی امیدواروں کا اعلان
حیدرآباد۔7۔اپریل (اعتماد نیوز)کانگریس نے آج تلنگانہ میں 119حلقوں میں منجملہ 111حلقوں میں اپنے امیدواروں کا اعلان کی۔ اس فہرست میں جیا سدھا سکندر آباد سے‘ وی ہنمنت راؤ عنبر پیٹ سے ‘محمد علی شبیر کاما ریڈی‘ڈی سرینواس نظام آباد ررورل سے ڈی سرینواس ‘ونود نامپلی سے‘ ملکاجگری سے سریدھر ‘قطباللہ پور سے کونا سریسیلم ‘ڈی کے ارونا گدوال سے‘اندول سے سابق نائب وزیر اعلی دامودر راج نرسمہا‘میدک سے وجئے شانتی مقابلہ کرینگے۔اس بار کنٹونمنٹ سے شنکر راؤ کو ‘مشیر



آباد کے منیما کو جگہ نہںے دی گئی۔

مکھیش گوڑ حلقہ گوشہ محل سے
یادیا چیورلہ سے یادیا
محبوب نگر سے عبد اللہ کوتوال 
راما گنڈہ سے سلیم باشاہ 
پریگی سے رام موہن راؤ 
تانڈو ر سے نارائن راؤ
مشیر آباد سے ونئے کمار 
نامپلی سے ونود کمار ‘
ملک پیٹ سے وی ایس ریڈی
چار مینار سے وینکٹیش 
کاروان سے روپ سنگھ
چندرائن گٹہ سے اشون ریڈی
یاقوت پورہ سے سدانند 
بہادر پورہ سے عبد السمیع 
کنٹونمٹ سے کریشانک کو جگہ دی گئی۔جبکہ سابق وزیر داخلہ سبیتا اندرا ریڈی کو جگہ نہیں دئ گئی۔
اس فہرست میں تقریبا سٹنگ ارکان اسمبلی کو ہی جگہ دی گئی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.